Home اہم خبریںصد سے وزیر اعظم کی ملاقات، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

صد سے وزیر اعظم کی ملاقات، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

by Admin
0 comments

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں معرکۂ حق کے شہداء اور مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

اس موقع پر صدر آصف زداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ہدایت کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف، مہنگائی کے دباؤ میں کمی اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00