اہم خبریںپاکستان عید قرباں پر قصابوں کی اوسط ریٹ لسٹ جاری by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 عید قرباں پر کراچی میں قصابوں کی جانب سے جانور کٹائی کی اوسط ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ ایمپریس مارکیٹ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق بچھیا کٹائی کے پہلے دن کے ریٹ 18سے 20 ہزار روپے ہوں گے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پہلے دن بکرا کٹائی کے ریٹ 4 ہزار روپے ہوں گے جبکہ اونٹ کٹائی کا ریٹ 40 سے50 ہزار روپے ہوگا۔ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن عید کے دوسرے، تیسرے دن کٹائی ریٹس 30 فیصد تک کم ہوں گے۔ You Might Also Like ذہنی دباؤ آنتوں کی صحت تباہ کر رہا ہے: ماہرین ٹرمپ چاہتے ہیں ایران مکمل طور پر ہتھیار ڈال دے تو یہ نہیں ہوگا، وینڈی شرمین تحریک انصاف کے زیر اہتمام پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ اے آئی کی غلطی کے باعث دادی کو چھ ماہ جیل میں گزارنے پڑ گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شاپنگ مال میں پراسرار تیز بدبو پھیلنے سے 15 افراد کی طبیعت خراب next post پاکستان ویمنز ٹیم T20 ٹرائی سیریز کیلئے ڈبلن پہنچ گئی You may also like Bookmark پاکستان ویمنز ٹیم T20 ٹرائی سیریز کیلئے ڈبلن پہنچ گئی مئی 25, 2026 Bookmark شاپنگ مال میں پراسرار تیز بدبو پھیلنے سے 15 افراد کی طبیعت... مئی 25, 2026 Bookmark آسٹریلیا کو پاکستان کے گرم موسم سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا: میتھیو... مئی 25, 2026 Bookmark بھارتی اداکار شعیب ابراہیم نے والد کی صحت سے متعلق تازہ صورتحال... مئی 25, 2026 Bookmark سندھ حکومت کا اینٹی ریبیز مہم شروع کرنے کا اعلان مئی 25, 2026 Bookmark عالمی و علاقائی حالات جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی چٹان کی... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.