Home اہم خبریںدرجہ حرارت میں اضافے کے باعث برف تیزی سے پگھلنے لگی، طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث برف تیزی سے پگھلنے لگی، طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

مظفرآباد میں درجہ حرارت میں اضافے کے باعث برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا۔

ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن چکوٹھی کے مقام پر دوپہر 12 سے 1 بجے کے درمیان دریا کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ریکارڈ ہوا۔

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اضافے کی وجہ بھارت کا اوڑی میں اسپل ویز کھولنا ہو سکتی ہے، مچھلی پکڑنے اور دریاؤں کے کنارے جانے والوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کی جاتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00