Home اہم خبریںمتنازع پیغام پر برطانیہ میں ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

متنازع پیغام پر برطانیہ میں ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

by Admin
0 comments
برطانوی حکومت نے ایرانی سفارت خانے کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی سفارتخانے کے متنازع پیغام پر برطانیہ نے ردعمل کا اظہار کیا اور لندن میں ایرانی سفیر سید علی موسوی کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے اشتعال انگیز پیغام پر ایرانی سفیر کو طلب کیا، جس میں برطانیہ میں مقیم ایرانیوں کو ’’وطن کے لیے قربانی‘‘ مہم میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔

برطانوی حکومت نے ایرانی سفارت خانے کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور ایران کے سفارتی بیان کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث برطانیہ اور ایران کے تعلقات پہلے ہی تناؤ کا شکار ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00