Home اہم خبریںمسجد الحرام میں ذی الحج کے پہلے جمعہ لاکھوں زائرین نے نماز ادا کی

مسجد الحرام میں ذی الحج کے پہلے جمعہ لاکھوں زائرین نے نماز ادا کی

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

مسجد الحرام میں ذی الحج کے پہلے جمعہ لاکھوں زائرین نے مسجد الحرام میں نماز ادا کی۔

مسجد الحرام میں آج نمازِ جمعہ کے خطبہ میں امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی نے ذی الحج کے پہلے 10 دنوں کی روحانی فضیلت بیان کی۔

امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی نے کہا کہ ان بابرکت دنوں میں کیے جانے والے نیک اعمال اللّٰہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہوتے ہیں۔

شیخ ماہر المعیقلی نے حجاج کرام کو تلقین کی کہ وہ مناسکِ حج کی حرمت کا خیال رکھیں اور سرکاری ضوابط کی مکمل پابندی کریں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ بغیر اجازت حج کرنا دوسروں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے اور حج کے منظم اور محفوظ انتظامات میں خلل ڈالتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00