Home اہم خبریںیوکرین نے لوہانسک میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا: پیوٹن

یوکرین نے لوہانسک میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا: پیوٹن

by Admin
0 comments

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن۔فوٹو: فائل

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے لوہانسک کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا ہے، وزارت دفاع کو جوابی کارروائی کیلئے آپشنز تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔

روسی صدر کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس پر حملے میں طلبا کے ہاسٹل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے، 39 زخمی اور 15 لاپتہ ہیں۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ یوکرینی حملہ حادثاتی نہیں تھا، وزارتِ دفاع سے جوابی کارروائی کے لیے آپشنز  کی تیاری کا کہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00