Home اہم خبریںملکی زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

by Admin
0 comments

بیرونی ادائیگیاں اور ڈپازٹس رول اوور ہوگئے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 مئی تک 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر اضافے سے 15 ارب 86 کروڑ  74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ 

آئی ایم ایف قسط کے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اور وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے پانڈا بانڈ کے اجراء سے 25 کروڑ ڈالر متوقع ہیں۔ جس سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر مالی سال کے 18 ارب ڈالر ہدف کے قریب ہوں گے۔ 

کمرشل بینکوں کے ذخائر بھی بڑھنے لگے ہیں، 8 مئی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2 کروڑ 65 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 46 کروڑ 93 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ 

قربانی کی ترسیلات بھی عموماً اچھی ہوتی ہیں۔ 8 مئی تک ملکی زرمبادلہ مجموعی ذخائر 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر اضافے سے 21 ارب 33 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00