اہم خبریںکاروبار ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 943 روپے بڑھ کر کر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالرز اضافے سے 4554 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ You Might Also Like امریکا نے بحر ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لےلیا، امریکی اخبار مالی کے وزیر دفاع سادیو کامارا حملے میں ہلاک ہو گئے ملزم عمر حیات کو اسلحے کے مقدمے میں بھی سزا شاپنگ مال کی آگ اور قانون کا رکھوالا ڈکیت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی next post میں اُن پر ہنستا ہوں جو ایران کے ساتھ میری ممکنہ ڈیل کے بارے میں کچھ نہیں جانتے: ڈونلڈ ٹرمپ You may also like Bookmark ’ملزمہ انمول کو عدالت میں پیش کرنا عوام کیلئے خطرہ ہے‘: سپرنٹڈنٹ... مئی 25, 2026 Bookmark میں اُن پر ہنستا ہوں جو ایران کے ساتھ میری ممکنہ ڈیل... مئی 25, 2026 Bookmark پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی مئی 25, 2026 Bookmark بالی ووڈ کی 100 میں سے صرف 2 فلمیں ہی اچھی ہوتی... مئی 25, 2026 Bookmark مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں:... مئی 25, 2026 Bookmark چوتھی جنگ کیلئے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے: محسن رضائی مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.