Home اہم خبریںمشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں: چینی صدر

مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں: چینی صدر

by Admin
0 comments

 وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے دورۂ چین کے دوران  بیجنگ میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

چینی صدر نے شہباز شریف سے گفتگو میں کہا کہ چین اور پاکستان نے ایک ناقابلِ شکست روایتی دوستی قائم کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ چین اپنی ہمسایہ سفارت کاری میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو ترجیح دیتا ہے۔

انہوں نے مشرقِ وسطی میں امن کے قیام میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کو مل کریک طرفہ اقدامات اور سرد جنگ ذہنیت کی مخالفت کرنی چاہیے، چین اور پاکستان کو اعلیٰ سطح اور زیادہ وسیع سیکیورٹی تعاون آگے بڑھانا چاہیے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پرانا دوست قرار دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00