Home اہم خبریںپاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

by Admin
0 comments

پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ 2026ء کا ٹائٹل جیت لیا۔

پاک فضائیہ نے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نیوی کو1- 3 سے شکست دی۔

پاک فضائیہ نے 12 سال کے بعد ایک بار پھر قومی ٹائٹل کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

18 سے 23 مئی تک منعقدہ چیمپئن شپ میں ملک بھر کی 16 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔

پاک فضائیہ کی ٹیم کے کپتان چیف ٹیکنیشن فہد رضا کو فائنل اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00