میئر کراچی مرتضیٰ وہاب الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔
اس موقع پر میئر کراچی کا کہنا تھا کہ بائیک چلانا کوئی مشکل کام نہیں، میں بچپن میں سائیکل چلاتا تھا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں ایک میٹنگ کے لیے سندھ اسمبلی آیا ہوں، میرے پاس گاڑی کا لائسنس ہے، موٹرسائیکل کا نہیں۔ اب ہیلمٹ لوں گا اور لائسنس بھی اپلائی کروں گا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.