اہم خبریںدنیا ناکہ بندی سے ایران جانے والے 57 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا ہے، سینٹ کام by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی سے اب تک ایران جانے والے 57 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا ہے۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناکہ بندی کے دوران 3 جہازوں کو غیر فعال بھی کیا گیا۔ سینٹ کام کا مزید کہنا تھا کہ ناکہ بندی برقرار رکھنے کیلئے تین امریکی ڈیسٹرائر جہاز بحریہ عرب میں ہیں۔ You Might Also Like پانی کی مین لائن سے چوری پکڑی گئی، 2 ملزمان گرفتار داعش سے منسلک ہونے کے بعد برطانوی شہریت کھونے والی خواتین برطانیہ لوٹ سکتی ہیں اللّٰہ کا شکر ہے میں نے اپنے ملک کے لیے بہت اچھا کھیلا: اذان اویس چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں: چینی مندوب Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post قسط منظوری حکومتی اقدامات پراعتماد ہے، نائب وزیراعظم next post امریکی فوج کی جانب سے خلیج عمان میں نشانہ بننے والا ایرانی جہاز کراچی پہنچ گیا You may also like Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.