1
برطانیہ: دہشتگردی کے خطرے کی سطح شدید، امریکی سفارتخانے کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
لندن میں امریکی سفارتخانے نے برطانیہ میں مقیم اپنے شہریوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے، یہ انتباہ برطانوی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو ’شدید‘ تک بڑھانے کے بعد جاری کیا گیا۔