اہم خبریںکھیل نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 ٹام لیتھم—فائل فوٹو نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران ٹام لیتھم کے پاؤں کے انگوٹھے پر بال لگی ہے۔ ٹام لیتھم کی عدم موجودگی میں نک کیلی آج کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ You Might Also Like شردھا کپور اور نورا فتحی ڈرگ کیس سے بری بڑی ڈکیتی، پولیس کی کامیاب کارروائی اداکارہ کالکی کیکلاں نے انوراگ کشیپ سے طلاق پر خاموشی توڑ دی جدید پولیسنگ وقت کی ضرورت ہے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صحیفہ جبار کے چھوٹے بالوں اور بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید next post معیشت اگر آئی ایم ایف نے چلانی ہے تو بزنس کمیونٹی کو واضح کر دیا جائے، پاکستان بزنس فورم You may also like Bookmark میڈیکل طالبہ کی موت، تحقیقات میں تیزی، پی ایم اینڈ ڈی سی... اپریل 27, 2026 Bookmark روس کا ایران سے اسٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے کا عزم اپریل 27, 2026 Bookmark پی ایس ایل کے پلے آف میچز کیلئے تماشائیوں کی اجازت مل... اپریل 27, 2026 Bookmark عامر خان بیٹے کی آنیوالی فلم کی تقریب میں جذباتی ہوگئے اپریل 27, 2026 Bookmark بنیان مرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں خراجِ... اپریل 27, 2026 Bookmark پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارت نااہلی، سیکیورٹی غفلت کا آج تک جواب... اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.