Home اہم خبریںوزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم

by Admin
0 comments

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز : فائل فوٹو 

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم دے دیا۔

مریم نواز کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روز بھی اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پولیسٹر اسٹریپ سے بنے ہوئے سیفٹی نیٹ کو مین ہول، گٹر اور ڈرینج پر فکس کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سڑکوں کے اطراف میں خوبصورتی کیلئے دکانوں پر یکساں رنگ کروانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر روڈ کے پروجیکٹ ترجیحاً جلد مکمل کیے جائیں۔

اجلاس میں منڈی بہاؤ الدین میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے پانچ منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00