Home اہم خبریںامارات میں سائبر لاز کی پاسداری کریں، حکام

امارات میں سائبر لاز کی پاسداری کریں، حکام

by Admin
0 comments

اماراتی حکام نے خبردار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سائبر لاز کی پاسداری کریں، واٹس ایپ پر پرائیویٹ چیٹس بھی سائبر کرائم قانون سے مستثنیٰ نہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت اسکرین شاٹس یا گفتگو شیئر کرنا بھی غیر قانونی ہے۔ 

جھوٹی یا گمراہ کن معلومات فارورڈ کرنا سزا کا باعث بن سکتا ہے، عرب امارات میں جرمانہ ڈھائی سے 5 لاکھ درہم تک ہو سکتا ہے۔

واٹس ایپ کا گروپ ایڈمن بھی غیر قانونی مواد پر ذمے دار ہو سکتا ہے۔

اس کے علاوہ غیر تصدیق شدہ خبر شیئر کرنا بھی جرم بن سکتا ہے، عوام ہوشیار رہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00