اہم خبریںدنیا ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں، چینی سفیر by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں۔ فوکونگ نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا۔ You Might Also Like جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار سسرال والے بہوؤں پر بے جا بوجھ ڈالتے ہیں: مریم نفیس امریکا کا ایک بار پھر چین پر ایران کی ’فنڈنگ‘ کرنے کا الزام آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ کرنے کا مطالبہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد next post وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم You may also like Bookmark ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مزید 17 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈر عدالت پہنچ... مئی 16, 2026 Bookmark اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین رکن عزالدین... مئی 16, 2026 Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی... مئی 16, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد مئی 16, 2026 Bookmark ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع... مئی 16, 2026 Bookmark 31 پاکستانی و ایرانی شہریوں کی واپسی پر امریکا، سنگاپور اور تھائی... مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.