Home اہم خبریںوفد کے ارکان سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف زدہ

وفد کے ارکان سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف زدہ

by Admin
0 comments

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین میں امریکی وفد کے ارکان ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لے کر گئے۔

امریکی صدر کے ساتھ چین جانے والے اعلیٰ ترین امریکی وفد کے اراکین بھی سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف کا شکار نظر آئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت سے اراکین تو اپنے فون اور لیپ ٹاپ ساتھ لے کر ہی نہیں گئے۔ امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ کہیں کوئی چینی سیکیورٹی سسٹم ان کے ذاتی لیپ ٹاپ اور فون کی جاسوسی نہ کرلے۔ 

امریکی حکام محدود فیچرز والے فون استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے، مگر ان فونز کو چارج کرتے ہوئے بھی گھبرا رہے ہیں کہ ان میں بھی کوئی ہیکنگ، ڈیٹا چوری یا خفیہ سافٹ ویئر ہی انسٹال نہ ہوجائے۔ 

کھربوں ڈالر کی امریکی کمپنیوں ایپل، بوئنگ اور بلیک راک کے نمائندوں نے بھی چین میں سخت حفاظتی پروٹوکولز اپنالیے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00