اہم خبریںپاکستان گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک میں ڈال کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال 13 ڈی میں 3 سے 4 ملزمان متعلقہ ادارے کے یونیفارم پہن کر آئے تھے۔ پولیس نے کہا کہ ملزمان نے اپارٹمنٹ کے احاطے میں چوکیدار اور اس کے بیٹے پر تشدد بھی کیا۔ You Might Also Like حمل ٹھہرنے سے قبل والدین کا موٹاپا بچوں میں فیٹی لیور کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: تحقیق اسمارٹ واچز کو بیٹریوں سے چھٹکارا دلانے والا مٹیریل تیار پی ایس ایل میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد خوش آئند ہے: لیوک رونکی ناسا کے خلاء باز کو خلاء میں بولنے کی صلاحیت سے محرومی کا سامنا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران امریکی ہرمز ناکہ بندی کے باوجود کب تک ڈٹا رہ سکتا ہے؟ next post حبا بخاری کی بریڈفورڈ ایونٹ میں بولڈ ڈریسنگ وائرل You may also like Bookmark پاکستانی قوم اپنی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی:... اپریل 26, 2026 Bookmark ’آج کچھ گولیاں چلیں گی‘، ترجمان وائٹ ہاؤس کا مذاق سچ ثابت... اپریل 26, 2026 Bookmark رواں سال ملک بھر میں خسرہ سے 71 اموات رپورٹ اپریل 26, 2026 Bookmark بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کا کام دوبارہ شروع اپریل 26, 2026 Bookmark ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین سے متعلق ویڈیوز عمارت پر پروجیکٹ اپریل 26, 2026 Bookmark ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار اپریل 26, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.