3
بچی کا والد سے ملنے سے انکار، عدالت نے زبردستی ملاقات سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ میں باپ سے بیٹی کی ملاقات کے شیڈول کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔۔