Home اہم خبریںپوری دنیا کہے گی پاکستان نے امن دیا، رانا ثناء

پوری دنیا کہے گی پاکستان نے امن دیا، رانا ثناء

by Admin
0 comments

وزیراعظم شہباز شریف مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دنیا کہے گی پاکستان نے پوری دنیا کو امن دیا۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی صورت حال کی وجہ سے پاکستان پر بھی اثرات پڑ رہے ہیں، ملکی قیادت کے کردار کی وجہ سے پاکستان دنیا میں عزت کے مقام پر کھڑا ہے، دنیا کہے گی پاکستان نے پوری دنیا کو امن دیا۔

وزیراعظم کے مشیر نے مزید کہا کہ حلقےمیں سڑکوں کا جھال بچھا دیا ہے، پنجاب کو ستھرا پنجاب بنانے کےلیےاقدامات ہو رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ پولیس میں کافی بہتری کی گنجائش ہے، مگر آج گینگ سڑکوں پر گھومتے نظر نہیں آتے، گرین ٹریکٹر، بلا سود قرضہ، زرعی مشینری کی تقسیم، زراعت میں ریفارمز ہو رہی ہیں۔

رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ خدمت پر یقین نہ رکھنے والے پروپیگنڈا، گالی اور نفرت کرنا سکھاتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00