اہم خبریںکھیل پہلا ٹی20، بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 تصویر، سوشل میڈیا بنگلادیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے، کلارک اور ڈین کلیور نے 51،51 رنز کی باری کھیلی۔ بنگلادیش نے نیوزی لینڈ سے ملنے والا 183 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ میزبان ٹیم کی طرف سے توحید ہردوئے نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ You Might Also Like ڈکیتی، بھتہ خوری اور دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء جیل وارڈن بھرتی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ مسقط کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے بھارتی انفلوئینسر کا زیرہ، سونف، اجوائن کا پانی پینے کا 30 روزہ تجربہ کیسا رہا؟ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کراچی کے ساحل پر شاندار میوزیکل کنسرٹ، بین الاقوامی شہرت یافتہ سنگرز کی پرفارمنس next post امریکا کو ایرانی تجاویز مل چکیں، ٹرمپ آج جائزہ لے سکتے ہیں، برطانوی میڈیا You may also like Bookmark گزشتہ برس غیر قانونی نقل مکانی کے دوران 8 ہزار افراد ہلاک... اپریل 27, 2026 Bookmark پارلیمنٹ لاجز میں 102 یونٹس کا بل 11 ہزار 800 آیا ہے،... اپریل 27, 2026 Bookmark بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور بچوں کی موت... اپریل 27, 2026 Bookmark سیمنٹ مہنگی کیوں؟ وجہ سامنے آگئی اپریل 27, 2026 Bookmark ٹورنامنٹ میں فتح کیلئے ہمیں اگلے 2 میچز میں اچھی کرکٹ کھیلنا... اپریل 27, 2026 Bookmark بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار بھرت کپور 80... اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.