اہم خبریںدنیا ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، 3 افراد ہلاک by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 6 فائل فوٹو ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، تین افراد ہلاک، وائرس کے انسان سے انسان منتقلی کے پہلے شواہد سامنے آگئے۔ جہاز پر 28 ممالک کے تقریباً 150 مسافر اور عملہ سوار تھے، جبکہ 24 اپریل کو سینٹ ہیلینا میں درجنوں مسافر اتر چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا پھیلاؤ کسی عالمی وبا کا آغاز نہیں ہے۔ ہنٹا وائرس قریبی اور انتہائی ذاتی رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے۔ You Might Also Like اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں مندی وزن کم رکھنے کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا ضروری؟ نئی تحقیق نے حقیقت واضح کردی انگلیوں سے وکٹری اشارہ فنگر پرنٹس کی چوری کا سبب بن سکتا ہے، سیکیورٹی ماہرین شدید بارشوں کے باعث کیٹ فش پانی سے نکل کر زمین پر آگئیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ماہی گیری میں 20 فیصد کمی آگئی next post M8 پر مسافر کوچ الٹ گئی،7 مسافرجاں بحق You may also like Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Bookmark چین نے امریکا کیلئے 4 سرخ لکیریں کھینچ دیں، ڈونلڈ ٹرمپ شی... مئی 13, 2026 Bookmark سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ مئی 13, 2026 Bookmark سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی مئی 13, 2026 Bookmark ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر نے مستقل پاکستان منتقلی کی وجہ بتا... مئی 13, 2026 Bookmark پولیس نے منشیات فروش پنکی کو تحویل میں لے لیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.