اہم خبریںپاکستان ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو کوئٹہ کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ اس حوالے سے معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔ بابر یوسفزئی نے یہ بھی کہا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ You Might Also Like امریکی پالتو فاختہ کا طویل عمر کا عالمی ریکارڈ قائم کوکین استعمال، نیوزی لینڈ کے سابقہ فاسٹ بولر پر 2 سالہ پابندی عائد پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی پر اظہار تشویش بغیر انشورنس چلائی جانیوالی ایک لاکھ 60 ہزار گاڑیاں ضبط Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایرانی وزیرِ خارجہ امریکی وفد سے ملیں گے یا نہیں؟ next post برطانیہ میں مستقل قیام نہ کرنیوالے یورپی شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع You may also like Bookmark پلاسٹک کو’ ’پین کلر‘‘ میں بدلنے والا بیکٹیریا دریافت اپریل 25, 2026 Bookmark پولیس اہلکار بھی ملزمان کے نشانے پر اپریل 25, 2026 Bookmark ای یو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 30 سے زائد نئی اسرائیلی... اپریل 25, 2026 Bookmark شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 3 بچوں کو لے کر فرار اپریل 25, 2026 Bookmark روس کے یوکرین پر ڈرون و میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک اپریل 25, 2026 Bookmark اسپاٹ مارکیٹ سے صرف 1 ایل این جی کارگو خریدنے کی منظوری اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.