Home اہم خبریںٹرمپ کی بیجنگ آمد سے قبل جنوبی کوریا میں چین امریکا تجارتی مذاکرات

ٹرمپ کی بیجنگ آمد سے قبل جنوبی کوریا میں چین امریکا تجارتی مذاکرات

by Admin
0 comments

جنوبی کوریا میں چین اور امریکا کے درمیان کھلے، گہرے اور تعمیری تجارتی مذاکرات ہوئے ہیں۔ 

چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے تجارتی و معاشی مسائل کے حل اور تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور چینی نائب وزیراعظم کے درمیان تین گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے۔

خیال رہے کہ امریکی اور چینی وزرا کی یہ ملاقات ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر آج بیجنگ پہنچے ہیں۔ 

اپنے دورے کے دوران امریکی صدر چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات بھی کریں گے۔ 

ترجمان چینی وزارت خارجہ  نے امریکی صدر کے دورہ چین کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں صدور دوطرفہ تعلقات، عالمی امن اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00