Home اہم خبریںگدھے کو زخمی کرنے کا مقدمہ کسان کے خلاف درج

گدھے کو زخمی کرنے کا مقدمہ کسان کے خلاف درج

by Admin
0 comments

جیکب آباد میں گدھے کو زخمی کرنے کا مقدمہ کسان کے خلاف درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق جیکب آباد کے گاؤں شکر بروہی میں کسان نے گھر میں گھس آنے پر گدھے کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کر دیا تھا۔

پولیس کے مطابق گدھے کے مالک کی مدعیت میں ملزم کسان کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا جبکہ زخمی جانور کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ملزم کے مطابق گدھا اس کی فصل کو نقصان پہنچا رہا تھا اس لیے اشتعال میں آکر گدھے کو زخمی کیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00