انٹرٹینمنٹاہم خبریں صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال فرید ایاز نے صوفیانہ موسیقی پیش کر کے دل جیت لیے by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شاندار قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ قوالی نائٹ میں صوفیانہ موسیقی کے دیوانوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ صوفیانہ موسیقی کے عاشق رات گئے جھومتے رہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال ایاز فرید کا کہنا تھا کہ میں نے نوجوانوں کو قوالی سے محبت کرنا سکھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارسی کلام کا ترجمہ کر کے نوجوانوں کی دلچسپی میں اضافہ کیا۔ You Might Also Like ساجد سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرلی ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے کتنا فنڈ ملا؟ مصطفیٰ کمال نے بتا دیا 26 ویں و 27 ویں آئینی ترامیم کی بعض شقیں آئین و شریعت سے متصادم ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن ’90 سالہ خاتون کا مقدمہ 20 سال بعد سنا جائے گا‘، ممبئی ہائیکورٹ کا حیران کن حکم Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post گدھے کو زخمی کرنے کا مقدمہ کسان کے خلاف درج next post بھائی کے بعد ماں کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار، گھر میں دفن لاشیں برآمد You may also like Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Bookmark آج بھی ویسا ہی محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا... مئی 5, 2026 Bookmark رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل... مئی 5, 2026 Bookmark ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار مئی 5, 2026 Bookmark دفتر میں کام کے دوران تھکاوٹ کی بڑی وجہ اندرونی ماحول ہوتا... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.