Home اہم خبریںراولپنڈی میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ

راولپنڈی میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

راولپنڈی میں فریش ملک ایسوسی ایشن نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

اس حوالے سے ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اور دہی کی قیمت میں 40 روپے اضافہ کیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ فی لیٹر دودھ کی قیمت 220 سے بڑھ کر 250 روپے اور ایک کلو دہی کی قیمت 240 سے بڑھ کر 280 روپے مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دودھ کی فی لیٹر سرکاری قیمت 190 روپے ہے، بغیر اجازت دودھ دہی کی نئی قیمت مقرر نہیں کی جا سکتی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00