اہم خبریںپاکستان گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر دلہن لینے پہنچ گیا by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر شادی ہال پہنچ گیا۔ ٹریکٹر کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور دولہا خود ٹریکٹر چلا کر اپنی دلہن لینے پہنچا۔ اس حوالے سے دلہا زوہیب حسن کا کہنا تھاکہ زمیندار ہوں اور ٹریکٹر ٹرالی اپنی ہے، اسے ہی سجا کر لے آیا ہوں۔ دوسری جانب دلہے کی اپنی دلہن لینے پہنچنے کے انوکھے انداز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ You Might Also Like انجینئر کا لیتھ مشین سے ٹرگنومیٹری سمجھانا وائرل ہوگیا بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص گرفتار پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، حافظ نعیم 1 کلومیٹر فاصلہ صرف 100 سکینڈ میں طے کرنے والا روبوٹ تیار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post برطانیہ میں مستقل رہائش کی درخواستوں میں 18 فیصد اضافہ next post فائنل تک کا سفر معجزہ لگتا ہے، مارنوس لبوشین You may also like Bookmark ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے پاکستان کو تجویز پیش کردی،... مئی 2, 2026 Bookmark فائنل تک کا سفر معجزہ لگتا ہے، مارنوس لبوشین مئی 2, 2026 Bookmark برطانیہ میں مستقل رہائش کی درخواستوں میں 18 فیصد اضافہ مئی 2, 2026 Bookmark پی ایس ایل فائنل سے قبل تقریب میں کنسرٹ اور آتش بازی... مئی 2, 2026 Bookmark وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے الاؤنسز میں 50 فیصد تک اضافہ... مئی 2, 2026 Bookmark یو اے ای نے فضائی آپریشن بحال کردیا مئی 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.