Home اہم خبریںہمیں دہشت گرد کہنے والے آج پاکستان کو امن کا گہوارہ کہہ رہے ہیں، طاہر اشرفی

ہمیں دہشت گرد کہنے والے آج پاکستان کو امن کا گہوارہ کہہ رہے ہیں، طاہر اشرفی

by Admin
0 comments

طاہر اشرفی : فائل فوٹو 

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ہمیں دہشت گرد کہنے والے آج پاکستان کو امن کا گہوارہ کہہ رہے ہیں۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ ہر سال حج اور عمرہ کے انتظامات میں بہتری آرہی ہے، ہمیں چاہیے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے قوانین پر عمل کریں۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ 50 لاکھ پاکستانی عرب ممالک میں روزگار کما رہے ہیں،  ایک آدمی کی غلط حرکت پوری کمیونٹی کو بدنام کر سکتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00