Home اہم خبریںہنی ٹریپ میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

ہنی ٹریپ میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

لاہور میں ہنی ٹریپ میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 ملزمان نے شہری عاشق کو ہنی ٹریپ کے ذریعے پھنسا کر آن لائن رقم ہتھیا لی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کے گروپ میں 2 خواتین بھی شامل تھیں جو معصوم شہریوں کو اپنے چنگل میں پھنساتیں اور پھر ملنے کے بہانے بلا کر حبسِ بے جا میں رکھ کر رقم کا مطالبہ کرتی تھیں۔

پولیس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے لوٹنے والے ملزمان ذیشان، مدثر، سمیرا اور نورین کو گرفتار کر کے اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00