Home اہم خبریںیو اے ای میں 3 ڈرونز حملے کہاں سے کیے گئے تحقیقات جاری، اماراتی حکام

یو اے ای میں 3 ڈرونز حملے کہاں سے کیے گئے تحقیقات جاری، اماراتی حکام

by Admin
0 comments
فائل فوٹو 

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اماراتی فضائی دفاعی نظام نے 3 ڈرونز کا سامنا کیا، ڈرونز مغربی سرحدی سمت سے عرب امارات میں داخل ہوئے۔

اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  حملے کہاں سے کیے گئے، اس بات کی تحقیقات جاری ہیں، مزید تفصیلات تحقیقات مکمل ہونے پر جاری کی جائیں گی۔

وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دو ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے، تیسرا ڈرون الظفرہ میں براکہ نیو کلیئر پلانٹ کے قریب جنریٹر سے ٹکرایا، حکام کے مطابق پلانٹ کے اندرونی حصے محفوظ رہے۔

اماراتی وزارت دفاع نے مکمل تیاری اور الرٹ رہنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کو خطرہ بننے والی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00