Home اہم خبریں12 سالہ بچی سے جبری نکاح، جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے ملزمان پر مقدمہ

12 سالہ بچی سے جبری نکاح، جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے ملزمان پر مقدمہ

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر سرگودھا میں 12 سالہ بچی سے جبری نکاح کرنے اور جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے 8 ملزمان پر مقدمہ درج کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چک 141 جنوبی میں بچی کو 19 سال ظاہر کر کے نکاح کروا دیا۔ متاثرہ بچی کے والد نے بتایا کہ ملزم علی شان پہلے سے شادی شدہ ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی انکوائری میں جعلسازی ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا، زبردستی نکاح پڑھوانے والے نکاح خواں اور دولہے سمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، انہیں جلد گرفتار کرلیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00