Home اہم خبریںپاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی پر اظہار تشویش

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی پر اظہار تشویش

by Admin
0 comments

پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا اور مقدس شہر کی تاریخی و قانونی حیثیت برقرار رکھنے پر زور دیا گیا۔ 

مشترکہ بیان میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی، اشتعال انگیزی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ 

بیان میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع اور نئی آبادکاری منصوبوں کی منظوری کی مذمت کی گئی ہے۔ 

وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات رکوانے کا مطالبہ کیا۔ 

مشترکہ بیان میں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور آزاد ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00