اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کی کمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 ہزار 900 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 201 روپے کمی سے 4 لاکھ 29 ہزار 635 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 49 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے اداکارہ کالکی کیکلاں نے انوراگ کشیپ سے طلاق پر خاموشی توڑ دی 1 کلومیٹر فاصلہ صرف 100 سکینڈ میں طے کرنے والا روبوٹ تیار گوگل کی اے آئی گلاسز لانچ کرنے کی تیاری Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ next post اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں توسیع کی جائے گی، امریکی صدر You may also like Bookmark خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء جیل وارڈن بھرتی اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’جہنم کے گڑھے‘ والے بیان پر بھارت... اپریل 24, 2026 Bookmark تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی اپریل 24, 2026 Bookmark حیدر آباد کنگزمین کی مسلسل چوتھی فتح، ملتان سلطانز کو شکست اپریل 24, 2026 Bookmark کاجول نے اسکرین پر ایک اہم اصول توڑنے کی وجہ بتا دی اپریل 24, 2026 Bookmark دن میں کتنی بار کھانا چاہیے؟ ماہرینِ غذائیت نے الجھن دور کر... اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.