اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2900 روپے کم ہوگیا by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 2486 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 835 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر کم ہوکر 4685 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like صبا حمید نے والدین کو اہم نصیحت کر دی مصنوعی ذہانت اور کوانٹم کمپیوٹنگ 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں ولیئم شیکسپیئر کا لاپتہ گھر 400 سال بعد مل گیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی ایس ایل 11، پشاور زلمی، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں، 2 ٹیموں کا انتظار next post ایرانی رہنما کیا سوچتے ہیں، کیا کرتے ہیں، کہاں جاتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے،جنرل ڈین کین You may also like Bookmark سب سے طویل عمر پانے والا کبوتر، ایک انسان کی اوسط عمر... اپریل 24, 2026 Bookmark اب بیٹریوں میں لیتھئیم کی جگہ کیلشیئم استعمال ہوگا اپریل 24, 2026 Bookmark شہر کراچی اپریل 24, 2026 Bookmark اسلام آباد مذاکرات نے دنیا میں پاکستانیوں کی عزت و وقار میں... اپریل 24, 2026 Bookmark نادرا کی نئی جدید ویب سائٹ متعارف اپریل 24, 2026 Bookmark صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا... اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.