Home اہم خبریں5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں

5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں

by Admin
0 comments

ناسا کے ماہرینِ فلکیات نے یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کو استعمال کرتے ہوئے خم دار کہکشاں این جی سی 1511 کی شاندار تصویر حاصل کی ہے ۔یہ زمین سے تقریباً5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود جھرمٹ ’’ہائڈرس‘‘ میں واقع ہے۔

یہ خم دار کہکشاں ماہرِ فلکیات جان ہرشل نے 2 نومبر 1834 کو دریافت کی جو کہ این جی سی 1511 گروپ نامی کہکشاؤں کے جھرمٹ کی مرکزی ممبر ہے۔ ہبل کا استعمال کرنے والے ماہرین کے مطابق دیگر کہکشاؤں کی طرح این جی سی 1511 خلا میں اکیلی سفر نہیں کرتی بلکہ اس کے ساتھ دو کہکشائیں این جی سی 1511 اے اور این جی سی 1511 بی بھی سفر کرتی ہیں جو کہ ہبل کی اس تصویر کے فریم سے باہر ہیں۔ ان کہکشاؤں کو ہائیڈروجن کے ایک تنگ پٹی نے جوڑ رکھا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00