اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2900 روپے کم ہوگیا by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 2486 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 835 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر کم ہوکر 4685 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like اومیگا تھری سپلیمنٹس کے استعمال کا بہترین وقت کیا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا عالمی بحران و امریکا ایران جنگ کے باوجود کیپیٹل مارکیٹ مستحکم، ایس ای سی پی رپورٹ جاری عالیہ بھٹ کی اپنی بیٹی کے مستقبل سے متعلق رائے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی ایس ایل 11، پشاور زلمی، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں، 2 ٹیموں کا انتظار next post ایرانی رہنما کیا سوچتے ہیں، کیا کرتے ہیں، کہاں جاتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے،جنرل ڈین کین You may also like Bookmark برینٹ تیل پھر مہنگا، 96 ڈالر فی بیرل ہوگیا اپریل 24, 2026 Bookmark کوکین استعمال، نیوزی لینڈ کے سابقہ فاسٹ بولر پر 2 سالہ پابندی... اپریل 24, 2026 Bookmark بیٹی کی پرورش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کاجول اپریل 24, 2026 Bookmark آم یا تربوز، کون سا پھل بلڈ شوگر لیول کو تیزی سے... اپریل 24, 2026 Bookmark شوہر کی بےوفائی کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون ٹرک کے پیچھے... اپریل 24, 2026 Bookmark بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے کا نیا طریقہ متعارف اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.