Home اہم خبریںپی ایس ایل 11، پشاور زلمی، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں، 2 ٹیموں کا انتظار

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں، 2 ٹیموں کا انتظار

by Admin
0 comments

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 سے پشاور زلمی نے 17 اور ملتان سلطانز نے 12 پوائنٹس کے ساتھ پلے آف مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔

پی ایس ایل کے اگلے مرحلے کی آخری دو برتھ کےلیے 4 ٹیموں اسلام آباد یونائیٹڈ، حیدرآباد کنگزمین، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز میں مقابلہ ہے۔

سیزن 11 میں 9 میچز کھیلنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 اور راولپنڈیز 2 پوائنٹس ہی لے پائی، یہ دونوں ٹیمیں پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 8 میچز کے بعد 9، حیدر آباد کنگزمین کے 8 میچز کے بعد 8 پوائنٹس ہیں، ان دونوں ٹیموں نے ابھی 2، 2 میچز مزید کھیلنے ہیں۔

دوسری طرف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے 9، 9 میچز ہوچکے ہیں، ان کا 1، 1 میچ باقی ہے اور پوائنٹس کی تعداد 8، 8 ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00