اہم خبریںپاکستان سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی، خاتون جاں بحق، 5 زخمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں تاؤبٹ سے کیل آنے والی سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سیاح جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا، گاڑی کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔ You Might Also Like پاسداران انقلاب کی اسپیڈ بوٹس امریکی جہازوں کو تباہ کرنے کیلئے مکمل تیار، سربراہ ایرانی عدلیہ یوٹیوب ٹی وی سے بڑا پلیٹ فارم، فرح خان کے باورچی نے بھی اپنا گھر بنالیا ٹیکنالوجی کی یلغار اور انسانیت کا مستقبل ایف آئی اے نے فراڈ مقدمے کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا next post بغیر انشورنس چلائی جانیوالی ایک لاکھ 60 ہزار گاڑیاں ضبط You may also like Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان اپریل 24, 2026 Bookmark نائیجیرین فٹبالر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا اپریل 24, 2026 Bookmark مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیو پِک ’’مائیکل‘‘ ریلیز... اپریل 24, 2026 Bookmark کچے لہسن کے دل سے ہاضمے تک کی صحت پر حیران کن... اپریل 24, 2026 Bookmark چینی رنر نے 10 ہزار کلو میٹر دوڑ 100 دن میں مکمل... اپریل 24, 2026 Bookmark بگ بینگ سے پہلے کیا تھا ؟ اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.