Home اہم خبریںباقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این

باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این

by Admin
0 comments

فائل فوٹوز 

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا فی الحال پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، وہ اس لیے پاکستان نہیں آرہے کہ اس بار ایرانی اسپیکر باقر قالیباف مذاکرات کا حصہ نہیں ہیں۔

سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی حکام نے کہا کہ باقر قالیباف کو ایرانی وفد کے سربراہ اور جے ڈی وینس کے ہم منصب کے طور پر دیکھا جاتا ہے،  مذاکرات آگے بڑھتے ہیں تو جے ڈی وینس کسی بھی وقت پاکستان آنے کے لیے تیار ہیں۔

امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر کو مذاکرات کے لیے اسلام آباد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا عملہ اسلام آباد میں ہوگا اور مذاکرات کا حصہ رہے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00