1
ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران سے متعلق سوالات پر برہم
صحافی نے پوچھا کہ یہ صورتحال کب تک جاری رہے گی، جس پر ٹرمپ نے میڈیا کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زمینی حقائق درست انداز میں پیش نہیں ہو رہے اور دعویٰ کیا کہ ایران کو شدید نقصان پہنچ چکا ہے۔۔