Home اہم خبریںپاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا

پاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

پاکستان نے گذشتہ ہفتے اپنی عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں اور بروقت وصولیوں سے زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر بھی نہیں ہونے دیا۔

پاکستان نے تقریباً ڈیرھ ارب کے یورو بانڈ اور میچور ہوئے دو ارب ڈالر ڈپازٹس کی ادائیگی کی، 50 کروڑ کے یورو بانڈ بیچے، سعودی عرب کا 2 ارب ڈالر کا ڈپازٹ وصول کیا۔

ملک کا عالمی محض یہ لین دین چھ ارب ڈالر تو ہے، ہمارا بیرونی قرض ایک ارب ڈالر کم ہے، ہمارے ڈپازٹس وہی ہیں، بس ڈپازٹس کا ٹائٹل یو اےای تھا سعودی عرب ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک سے رمضان سے قبل ایک نششت میں صحافی باتیں کر رہے تھے۔ ان دنوں یو ای اے کے ڈپازٹس رول اوور ہونے کی خبریں تھیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک البتہ مطمئن تھے۔ اپنی تیاریاں بتائیں اور مسکراتے ہوئے کہ مالی سال ختم ہونے تک دو عیدیں بھی ہیں۔

مشرق وسطیٰ حالات سمجھاتے ہیں کہ قربانی ضرورت سے زیادہ ہوگی، ریاست نے اپنی افرادی قوت کو یہ اضافی اسکل دی ہوتی تو مہنگائی کے مارے بھی کچھ موسمی کمالیتے، قربانی کے سیزن کی ابتدائی رپورٹ ہے کہ ایکسپورٹس اور افغانستان بارڈر بند ہے۔ 

اس لیے سپلائی زیادہ ہے۔ کسان اور بیوپاری اپنا مال نکالنے کی جلدی کریں گے۔ البتہ مشرق وسطیٰ کی اضافی طلب سے معاملہ بیلنس رہنے کے اندازے بھی ہیں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00