Home اہم خبریںنواز کے حوالے سے کارروائی آئی سی سی نے شروع کی، وہ ہی مکمل کرے گی: ترجمان پی سی بی

نواز کے حوالے سے کارروائی آئی سی سی نے شروع کی، وہ ہی مکمل کرے گی: ترجمان پی سی بی

by Admin
0 comments

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ محمد نواز کے حوالے سے کارروائی آئی سی سی نے شروع کی ہے۔

ایک بیان میں ترجمان پی سی بی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ہی اس کارروائی کو مکمل کرے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ محمد نواز آئی سی سی کو اس حوالے سے جواب جمع کروائیں گے۔

خیال رہے کہ نشہ آور شے استعمال کرنے کے معاملے میں ٹیسٹ مثبت آنے پر گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹر محمد نواز کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد نواز کے خلاف ٹیسٹ مثبت آنے پر تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق محمد نواز کا ٹیسٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران مثبت آیا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کر دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00