اہم خبریںدنیا ڈالر سوئپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ ڈالر سوئپ اور دیگر مالیاتی اقدامات کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت کو روکنا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ پر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں پر فروخت کی حد مقرر کردی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید کشیدگی بڑھنے پر مالیاتی راستے مزید محدود ہوسکتے ہیں۔ You Might Also Like ایرانی وزیرِ خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر و نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات یورپین کمیشن کی صدر کی نیٹو سیکرٹری جنرل سے ملاقات، یورپی دفاع کو تقویت دینے پر غور برینٹ تیل پھر مہنگا، 96 ڈالر فی بیرل ہوگیا پی ایس ایل اچھا رہا ہے، مجھے خود کو بہتر کرنا ہے: شامل حسین Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی next post ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی You may also like Bookmark دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اپریل 25, 2026 Bookmark آخر کب تک؟ شہری ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر اپریل 25, 2026 Bookmark مسافروں کیلئے شینگن ممالک میں نیا انٹری ایگزٹ سسٹم فعال اپریل 25, 2026 Bookmark ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند... اپریل 25, 2026 Bookmark ایران کا 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار مقامی سطح پر... اپریل 25, 2026 Bookmark فی یونٹ 27 پیسے اضافے کا امکان اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.