Home اہم خبریںفلسطین ایکشن کی حمایت میں مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، 523 گرفتار

فلسطین ایکشن کی حمایت میں مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، 523 گرفتار

by Admin
0 comments

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فلسطین ایکشن کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف برطانیہ میں کریک ڈاﺅن کیا گیا ہے۔

لندن میں ہونے والے مظاہرے میں پولیس کی مشترکہ ٹیموں کی طرف سے کیے جانے والے آپریشن کے دوران سینکڑوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق میٹرو پولیٹن پولیس نے اب تک 523 افراد کی طرف سے مظاہرہ کرنے پر گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔

حراست میں لیے گئے افراد کی عمریں 18 سے 87 کے درمیان ہیں یعنی مظاہرے میں نوجوانوں سے لے کر بزرگ افراد کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی گئی۔

پولیس کے مطابق گرفتاریاں ڈیفنڈ آور جیوریز کی طرف سے منعقدہ احتجاج کے سلسلے میں کی گئی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00