اہم خبریںپاکستان ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو کوئٹہ کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ اس حوالے سے معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔ بابر یوسفزئی نے یہ بھی کہا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ You Might Also Like ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا شہید فلسطینی طالب علم کا آخری پیپر شیئر کرتے ہوئے استاد کا درد بھرا پیغام وائرل میں جرم اور مجرم سے سمجھوتہ نہیں کرتا، آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایرانی وزیرِ خارجہ امریکی وفد سے ملیں گے یا نہیں؟ next post برطانیہ میں مستقل قیام نہ کرنیوالے یورپی شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع You may also like Bookmark پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونا پھر مہنگا اپریل 25, 2026 Bookmark لاہور قلندرز نے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی اپریل 25, 2026 Bookmark فلم ’سائیکو‘ کی شوٹنگ میں ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی: میرا... اپریل 25, 2026 Bookmark حمل ٹھہرنے سے قبل والدین کا موٹاپا بچوں میں فیٹی لیور کا... اپریل 25, 2026 Bookmark اے آئی کی غلطی کے باعث دادی کو چھ ماہ جیل میں... اپریل 25, 2026 Bookmark مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنے والا سولر پینل تیار اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.