امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی ہتھیار تھے۔کئی سال میں پہلا موقع ہے نہیں کہ ری پبلکنز پر حملہ ہوا۔ ہمیں اپنے اختلافات دور کرنا ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس کوریسپونڈینٹ ڈنر کے دوران فائرنگ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایک ہلکار کو گولی لگی مگر بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ ر ہا۔
انہوں نے کہا کہ جس اہلکار کو گولی لگی میں نے اس سے بات کی ہے۔ ہم اپنی تقریبات منسوخ نہیں کریں گے۔
خبر مسلسل اپ ڈیٹ کی جارہی ہے