Home اہم خبریںپاکستانی حجاج رواں برس کتنے ارب قربانی پر خرچ کریں گے؟ تفصیل آگئی

پاکستانی حجاج رواں برس کتنے ارب قربانی پر خرچ کریں گے؟ تفصیل آگئی

by Admin
0 comments

کتنے لاکھ پاکستانی حجاج رواں برس کتنے ارب قربانی پر خرچ کریں گے؟ تفصیل سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی عازمین حج رواں برس قربانی پر تقریباً 9 ارب 67 کروڑ 73 لاکھ روپے خرچ کریں گے، سعودی کرنسی میں یہ رقم 12 کروڑ 90 لاکھ 31 ہزار ریال کے قریب ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین فریضہ حج کے موقع پر’دم شکر‘ (قربانی) ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق فی عازم حج کے قربانی پر تقریباً اخراجات 720 ریال ہوں گے، پاکستانی روپے میں فی کس قربانی اخراجات تقریباً 54 ہزار ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کےتحت ایک لاکھ 19 ہزار 210 اور پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 60 ہزار عازمین حج ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت عازمین قربانی پر 8 کروڑ 58 لاکھ 31 ہزار 200 ریال اور پرائیویٹ حج اسکیم کے عازمین قربانی پر 4 کروڑ 32 لاکھ ریال خرچ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نجی حج اسکیم کے عازمین کی قربانی کے اخراجات 3 ارب 24 کروڑ روپے ہوں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00