اہم خبریںپاکستان دوست کی بدفعلی و شراب نوشی سے نوجوان ہلاک، مقدمہ درج by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 5 —فائل فوٹو سرگودھا میں مبینہ طور پر شراب نوشی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد متوفی کے دوستوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ نوجوان کے ساتھ ایک دوست نے بدفعلی بھی کی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چک شمالی 37 میں 10 دن قبل پیش آئے واقعے کو چھپایا گیا، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر لڑکے کی تدفین بھی کر دی گئی تھی۔ You Might Also Like زن، زر، زمین کے جھگڑے حکومت بے نیاز، سماج بے حس آنکھیں جاگتی رہیں، جرم ہوتے رہے، بولا کوئی نہیں آتش فشاں پہلی بار نہیں کہ ری پبلکنز پر حملہ ہوا، اختلافات دور کرنا ہونگے، ٹرمپ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وائٹ ہاؤس کی تقریب میں حملہ آور کیسے داخل ہوا؟ کس کمرے میں ٹھہرا؟ عینی شاہد نے بتا دیا next post اہلیہ نے ونود کھنہ کے بالی ووڈ چھوڑ کر آشرم میں پناہ لینے کی وجہ بتا دی You may also like Bookmark پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی... اپریل 27, 2026 Bookmark اداکارہ میرا کے والد دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال میں داخل اپریل 27, 2026 Bookmark شعبۂ امراضِِ قلب میں نمایاں خدمات، چینی پروفیسر کو ستارۂ پاکستان عطاء اپریل 27, 2026 Bookmark پاکستان کو اللّٰہ تعالی نے قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل سے مالا... اپریل 27, 2026 Bookmark چین کی وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کی مذمت اپریل 27, 2026 Bookmark شرح سود میں ایک فیصد اضافہ اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.